محمد یزدی (پیدائش 2 جولائی 1931ء – 9 دسمبر 2020ء) ایران کے ایک روحانی شیعہ راہنما اور سیاست دان تھے۔ وہ مجلس خبرگان رہبری میں صوبہ قُم سے نمائند منتخب ہوئے تھے، جامعۂ مدرسین حوزۂ علمیۂ قم اور شورای عالی حوزہ ہائے علمیہ کے سیکریٹری بھی رہے۔ وہ سابقہ رکن شورای نگہبان اور ریاست کے جوڈیشری سسٹم قوۂ قضائیۂ ایران بھی رہے۔[2][3] محمد یزدی مجلس خبرگان رہبری کے دوسرے، تیسرے اور چوتھے دور میں صوبہ تہران کی نشست پر منتخب ہوتے رہے۔

آیت اللہ   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد یزدی
(فارسی میں: مُحمَّد یزدی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 جولا‎ئی 1931ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصفہان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 دسمبر 2020ء (89 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن حرم فاطمہ معصومہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت شاہی ایرانی ریاست (1931–1979)
ایران (1979–2020)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جامعہ روحانیت مبارز   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
28 مئی 1980  – 27 مئی 1984 
حلقہ انتخاب قم  
رکن مجلس ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
28 مئی 1984  – 27 مئی 1988 
حلقہ انتخاب تہران، رے، شمیرانات و اسلامشہر  
منصف اعظم ایران   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 اگست 1989  – 14 اگست 1999 
 
محمود ہاشمی شاہرودی  
رکن ایکسپرٹ اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
21 فروری 1991  – 23 مئی 2016 
حلقہ انتخاب صوبہ تہران  
چیئرمین مجلس خبرگان رہبری   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 مارچ 2015  – 23 مئی 2016 
محمود ہاشمی شاہرودی  
احمد جنتی  
عملی زندگی
مادر علمی حوزہ علمیہ قم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  عالم ،  منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. آیت‌الله محمد یزدی درگذشت — اخذ شدہ بتاریخ: 9 دسمبر 2020 — سے آرکائیو اصل فی 9 دسمبر 2020
  2. "آیت‌الله یزدی: ولی فقیه به نیابت از امام زمان ولایت دارد" {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |نویسنده= (معاونتالوسيط |مسار= غير موجود أو فارع (معاونتالوسيط غير المعروف |بازبینی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |تاریخ= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |نشانی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |وبگاه= تم تجاهله (معاونت)، والوسيط غير المعروف |کد زبان= تم تجاهله (معاونت)
  3. "آیت الله یزدی درگذشت" {{حوالہ ویب}}: الوسيط |مسار= غير موجود أو فارع (معاونتالوسيط غير المعروف |بازبینی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |نشانی= تم تجاهله (معاونتالوسيط غير المعروف |وبگاه= تم تجاهله (معاونت)، والوسيط غير المعروف |کد زبان= تم تجاهله (معاونت)