سردار محمد یعقوب خان
(محمد یعقوب خان (سیاست دان) سے رجوع مکرر)
سردار محمد یعقوب خان (پیدائش: 1953ء) 25 اگست 2011ء کو آزاد کشمیر، پاکستان کے صدر کے طور پر منتخب ہوئے۔[1]
سردار محمد یعقوب خان | |
---|---|
صدر آزاد کشمیر | |
مدت منصب 25 اگست 2011ء – موجودہ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1953ء (عمر 70–71 سال) |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمسردار محمد یعقوب 1953ء میں ایک گاوؑں "علی سوجال" راولاکوٹ، آزاد کشمیر کے مغل خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ آزاد کشمیر کے ممتاز سیاست دان "سردار حاجی محمد زمان خان" کے بھائی تھے۔ انھوں نے جامعہ کراچی سے تعلیم حاصل کی۔
سیاست
ترمیمسردار محمد یعقوب آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ajkassembly.gok.pk (Error: unknown archive URL) کے تین بار رکن منتخب ہوئے۔
بطور وزیر اعظم
ترمیمسردار یعقوب 6 جنوری 2009 کو وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب ہوئے۔
بطور صدر
ترمیموہ 25 اگست 2011ء کو آزاد کشمیر کے بائیسویں صدر منتخب ہوئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صدر آزاد جموں و کشمیر، سردار محمد یعقوب خان"۔ حکومت آزاد جموں و کشمیر۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2012