محمود
عربی زبان کا ایک نام(مردوں کے لیے)
محمود ایک ذاتی نام ہے جس کے لیے آپ مندرجہ ذیل صفحات سے رجوع کر سکتے ہیں۔
ذاتی نام
ترمیم- سید محمود علی (1928ء–2008ء)، پاکستانی ریڈیو ، ٹیلی ویژن اور اسٹیج آرٹسٹ
- محمود حسین (کرکٹر) (1932ء–1991ء)، پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- محمود ممدانی (پیدائش 1946ء)، یوگنڈا کے مدرس، مصنف اور سیاسی مبصر
- محمود درویش، فلسطینی شاعر
- محمود کاشغری، ترک عالم
- محمود ہوتکی، افغان حکمران
- محمود اول، سلطنت عثمانیہ کے سلطان 1730ء–1754ء
- محمود ثانی، سلطنت عثمانیہ کے سلطان 1808ء–1839ء
- محمود غزنوی، غزنی کا حکمران 997–1030
- محمود شاہ درانی، افغانستان کا حکمران 1801ء–1803ء اور 1809ء–1818ء
- محمود طرزی، افغان صحافی
- محمود علی، بالی ووڈ میں ہندوستانی فلمی اداکار ، جنہیں صرف محمود کے نام سے جانا جاتا ہے
- محمود اسلم، پاکستانی ٹیلی ویژن اور اسٹیج اداکار
- محمود حسن دیوبندی، ہندوستانی آزادی کارکن
خاندانی نام
ترمیم- صبا محمود، امریکی ماہر بشریات
- شاہد محمود، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- سید طاہر محمود، بھارتی قانون دان
- طلعت محمود، بھارتی گلوکار اور اداکار
- احمد محمود، ایرانی ناول نگار