محمود طرزی
محمود طرزی ایک افغان صحافی تھے جنھوں افغانستان میں صحافت کو فروغ دینے کے لیے بہت کوشش کی۔ محمود طرزئی اس سے قبل امارت افغانستان 1924 سے 1927 تک وزیرِ خارجہ بھی رہے ہیں۔
محمود طرزی | |
---|---|
(فارسی میں: محمود بیگ طرزی) | |
وزیر خارجہ افغانستان | |
مدت منصب 1924 – 1927 | |
حکمران | امان اللہ خان |
مدت منصب 1919 – 1922 | |
حکمران | حبیب اللہ خان |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 اگست 1865ء [1] غزنی |
وفات | 22 نومبر 1933ء (68 سال) استنبول |
شہریت | افغانستان |
نسل | پشتون |
مذہب | اسلام |
اولاد | ثریا طرزی |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مورخ ، صحافی ، سیاست دان ، مصنف ، سفارت کار |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی [1] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb124477504 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ