محمود آلوسی
مسلمان عالم دین
ابو الثناء شہاب الدين سيد محمود بن عبد الله بن محمود الحسيني آلوسی بغدادی (10 دسمبر 1802ء-1854ء) ایک معروف مسلمان عالم دین تھے۔ آپ اپنی تصنیف تفسیر روح المعانی کے باعث مشہور ہیں۔
محمود آلوسی أبو الثناء شهاب الدين محمود الآلوسي | |
---|---|
معروفیت | آلوسی الکبیر(بڑے آلوسی) |
پیدائش | 10 دسمبر 1802ء بغداد، ولایت بغداد، خلافت عثمانیہ |
وفات | 1854ء |
نسل | عراقی |
پیشہ | مسلمان عالم دین، مفتی، معلم، مصنف |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی |
کارہائے نماياں | روح المعانی |
سوانح حیات
ترمیممحمد آلوسی 14 شعبان 1217ھ (10 دسمبر 1802ء) بروز جمعۃ المبارک بغداد میں پیدا ہوئے۔ ان کی وفات 1270ھ بمطابق 1854ء ہوئی۔
تصانیف
ترمیم- تفسیر روح المعانی
- نشوة الشمول في السفر إلى إسلامبول
- نشوة المدام في العود إلي مدينة السلام
- الأجوبة العراقية على الأسئلة اللاهورية
- الأجوبة العراقية عن الأسئلة الإيرانية
پسماندگان
ترمیممحمد آلوسی کا ایک فرزند تھا جن کا نام نعمان آلوسی تھا۔
حوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ اسلامی عالم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ عراقی مصنف سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |