مخدوم پور پہوڑاں (انگریزی: Makhdoom Pur Pahoran) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع خانیوال تحصیل خانیوال میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1] مخدوم پور پہوڑاں ضلع خانیوال کا پرانا قصبہ ہے جس کی وجہ شہرت کھڈی پر تیار کی جانے والی کھدر کی مصنوعات ہیں۔ مخدوم پور کو قبل ازیں ٹاون کا درجہ حاصل تھا جسے حالیہ بلدیاتی الیکشن میں اسے یونین کونسل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ انگریز دور میں ہر چھ کلومیٹر کے بعد ایک ریلوے اسٹیشن بنایا گیا اسی مناسبت سے مخدوم پور کے قدیم قصبہ میں 1876ء میں ریلوے اسٹیشن قائم کیا گیا۔ 1849ء میں پولیس چوکی، 1874ء میں پرائمری اسکول، 1976ء میں ٹاؤن کمیٹی بنی، 1998ء میں آبادی 17613 تھی،

گاؤں
سرکاری نام
ملک پاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان
ضلعضلع خانیوال
تحصیلتحصیل خانیوال

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 21 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2017