مدینہ بلڈنگ (انگریزی: Madina, Hyderabad) شہر حیدرآباد دکن میں موجود ایک بڑی وقف جائداد پر بنی ایک عظیم عمارت ہے ۔ جسے حاجیوں کی خدمت کے لیے تعمیر گیا تھا۔جس میں کل چھ سو دکانیں اور چوبیس فلیٹس ہیں۔ اس کا اصل نام ’مکہ مدینہ علاء الدین وقف‘ ہے۔یہ شہر کے مشہور مقام چارمینار سے قریب پتھرگٹی نامی بازار میں موجود ہے۔ [1]

neighbourhood
Hotel Madina building
Hotel Madina building
ملک بھارت
ریاستآندھرا پردیش
ضلعHyderabad
میٹروحیدرآباد، دکن
حکومت
 • مجلسعظیم تر بلدیہ حیدرآباد
زبانیں
 • دفتریتیلگو زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز500 002
لوک سبھا constituencyحیدرآباد، دکن
ودھان سبھا constituencyمالک پیٹ
شہری منصوبہ بندی agencyعظیم تر بلدیہ حیدرآباد

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Madina, Hyderabad"