رومی
لفظ رومی مندرجہ ذیل میں سے کسی کے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے:
- مولانا جلال الدین محمد بلخی رومی المعروف مولانا رومی
- رومی سلطنت: زمانہ قدیم کی ایک عظیم سلطنت جس کا دار الحکومت روم تھا
- اٹلی کے دار الحکومت روم کا رہنے والا
- مشرقی یا بازنطینی سلطنت کا باشندہ
- مقدس رومی سلطنت 900ء سے 1806ء تک قائم رہنے والی وسطی یورپ کی ایک سلطنت
- تھریس کے علاقے عثمانی سلطنت کی حکومت کے دوران صوبہ روم اور رومیلیا کہلاتے تھے
- رومن کیتھولک چرچ : عیسائیوں کا ایک چرچ
- ٹائمز نیو رومن: کمپیوٹر کا ایک خط
- رومی رسم الخط: اسے لاطینی رسم الخط بھی کہا جاتا ہے جو انگریزی اور یورپ کی دیگر کئی زبانوں کے لیے استعمال ہوتا ہے