مرکز نظام الدین ، جسے بنگلہ والی مسجد بھی کہا جاتا ہے ، مغربی نظام الدین جنوبی دہلی، بھارت میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ محمد الیاس کاندھلوی کی 1926 میں شروع کردہ دعوتی و اصلاحی تحریک تبلیغی جماعت کا جائے وقوع اور عالمی صدر مرکز ہے۔[1][2]

مرکز نظام الدین
بنگلہ والی مسجد (مرکز تبلیغی جماعت)
مرکز نظام الدین is located in دہلی
مرکز نظام الدین
دہلی کے نقشے میں مقام
مرکز نظام الدین is located in بھارت
مرکز نظام الدین
مرکز نظام الدین (بھارت)
بنیادی معلومات
متناسقات28°35′30″N 77°14′36″E / 28.59157°N 77.24336°E / 28.59157; 77.24336متناسقات: 28°35′30″N 77°14′36″E / 28.59157°N 77.24336°E / 28.59157; 77.24336
مذہبی انتساباسلام
صدر مقامدہلی
ملکبھارت
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
سربراہیمحمد سعد کاندھلوی
سنہ تکمیلت 1857 (166 برس قبل) (1857)

2015 کے بعد سے تنظیم کی قیادت کو لے کر جماعت کے اندر تنازعات پیدا ہو گئے اور دو گروہوں میں بٹ گئے۔ اس مسجد میں تبلیغی جماعت کے نظام الدین گروہ کے صدر دفتر کے طور پر کام جاری ہے۔[3]

مزید دیکھیے ترميم

حوالہ جات ترميم

  1. Uday Mahurkar, Tablighi Jamaat's defiance spreads concern, India Today, 1 April 2020.
  2. Jeffrey Gettleman, Kai Schultz, Suhasini Raj, In India, Coronavirus Fans Religious Hatred, The New York Times, 12 April 2020.