مرے کومنز

آئرش کرکٹ کھلاڑی

مرے کومنز (پیدائش 2 جنوری 1997) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو آئرلینڈ کے لیے کھیلتے ہیں۔[1] انھوں نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 13 اکتوبر 2016 کو ساؤتھ ویسٹرن ڈسٹرکٹس کی جانب سے کھیلتے ہوئے کیا۔[2] انھوں نے 16 اکتوبر 2016 کو اسی ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔[3] انھوں نے اپنا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو 25 اگست 2017 کو کیا۔[4]

مرے کومنز
ذاتی معلومات
مکمل ناممرے کومنز
پیدائش (1997-01-02) 2 جنوری 1997 (عمر 27 برس)
کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ
بلے بازیبایاں ہاتھ
گیند بازیدائیں ہاتھ کے میڈیم پیس
حیثیتبلے بازی
تعلقاتجان کومنز (والد)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 19)4 اپریل 2023  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹیسٹ16 اپریل 2023  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 65)21 جنوری 2023  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ23 جنوری 2023  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016/17–2017/18ساؤتھ ویسٹرن ڈسٹرکٹس
2017/18–2018/19بولینڈ
2019ناردرن نائٹس
2021–2022منسٹر ریڈز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹی ٹوئینٹی
میچ 12 17 18
رنز بنائے 453 602 239
بیٹنگ اوسط 21.57 43.00 14.93
سنچریاں/ففٹیاں 0/4 1/4 0/1
ٹاپ اسکور 78 125 51
کیچ/سٹمپ 8/– 12/– 2/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 مئی 2022

کومنز نے 2019 سے آئرلینڈ میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا شروع کی۔[5][6] 2021 سیرن سے پہلے انھوں نے منسٹر ریڈز کی جانب سے کھیلنے کا معاہدہ دستخط کیا۔[7]

بین الاقوامی کیریئر ترمیم

کومنز نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو 21 جنوری 2023ء کو زمبابوے کے خلاف کیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "مرے کومنز"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2016 
  2. "سن فوئل 3 روزہ کپ، پول اے: ساؤتھ ویسٹرن ڈسٹرکس بمقابلہ ویسٹرن پرووینس، اوڈشورن میں، 13-15 اکتوبر 2016"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2016 
  3. "سی ایس اے صوبائی ایک روزہ چیلنج، پول اے: ساؤتھ ویسٹرن ڈسٹرکس بمقابلہ ویسٹرن پرووینس، اوڈشورن میں، 16 اکتوبر 2016"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2016 
  4. "Pool A (D/N), Africa T20 Cup at Benoni, Aug 25 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2017 
  5. "Instonians recruit Commins as overseas professional"۔ Cricket Europe۔ 06 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2021 
  6. "CIYMS sign Murray Commins"۔ Cricket Europe۔ 06 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2021 
  7. "Players on the move in interpro series"۔ Cricket Europe۔ 07 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2021 

بیرونی روابط ترمیم