مسجد الاعظم (انگریزی: Grand Masjid of Oujda ، عربی: الجامع الكبير) وجدہ، المغرب کی تاریخی مرکزی جمعہ کی مسجد ہے۔ اس مسجد کی بنیاد مرین سلسلہ شاہی کے سلطان ابو یعقوب یوسف الناصر نے 1296ء میں رکھی تھی۔ [1][2][3][4]

مسجد الاعظم (وجدہ)
الجامع الكبير
مسجد الاعظم (وجدہ) is located in مراکش
مسجد الاعظم (وجدہ)
مراکش کے نقشے میں مقام
بنیادی معلومات
متناسقات34°40′45″N 1°54′47″W / 34.67917°N 1.91306°W / 34.67917; -1.91306
فرقہ(مالکی) اہل سنت
ملکالمغرب
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرمرین, مراکشی طرز تعمیر, اسلامی فن تعمیر
تاریخ تاسیس1296 CE
تفصیلات
مینار1
مسجد کا منار.

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Georges Marçais (1954)۔ L'architecture musulmane d'Occident۔ Paris: Arts et métiers graphiques 
  2. "La mosquée Al Aadam d'Oujda (les mérinides)"۔ habous.gov.ma (بزبان فرانسیسی)۔ 12 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2020 
  3. Yannick Lintz، Claire Déléry، Bulle Tuil Leonetti، مدیران (2014)۔ Maroc médiéval: Un empire de l'Afrique à l'Espagne۔ Paris: Louvre éditions۔ صفحہ: 429۔ ISBN 9782350314907 
  4. Georges Marçais، J.F. Troin (2012)۔ "Wad̲j̲da"۔ $1 میں P. Bearman، Th. Bianquis، C.E. Bosworth، E. van Donzel، W.P. Heinrichs۔ Encyclopaedia of Islam, Second Edition۔ Brill