مسجد السنہ (رباط)
مسجد السنہ (انگریزی: As-Sunna Masjid ، عربی میں: مسجد السنة ) مرکزی رباط، المغرب کی ایک بڑی مسجد ہے۔ یہ المغرب کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔ [1] [2]
-
مسجد کا مینار.
-
مسجد کے مرکزی داخلی راستوں میں سے ایک.
-
مسجد کا صحن
-
نماز گاہ کے اندر کا منظر
مسجد السنہ (رباط) | |
---|---|
مسجد السنة | |
مسجد کا مینار. | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 34°0′47.9″N 6°49′58.6″W / 34.013306°N 6.832944°W |
فرقہ | (مالکی) اہل سنت |
ملک | المغرب |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | علوی شاہی سلسلہ, مراکشی طرز تعمیر, اسلامی فن تعمیر |
سنہ تکمیل | 1785 CE |
تفصیلات | |
مینار | 1 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mosquée As-Sounna"۔ Inventaire et Documentation du Patrimoine Culturel du Maroc (بزبان فرانسیسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2020
- ↑ Georges Marçais (1954)۔ L'architecture musulmane d'Occident۔ Paris: Arts et métiers graphiques۔ صفحہ: 391