بریمہ مسجد (عربی: مسجد بريمة، بربر زبانیں: ⵎⴻⵣⴳⵉⴷⴰ ⴱⴰⵔⵉⵎⴰ) المغرب کے مراکش (شہر) میں واقع ایک مسجد ہے ۔ جو قصبہ (قاضی) اور شاہی محل (دار المخذین) شہر سے منسلک ہے۔اسے اٹھارہویں صدی کے آخر میں علوی شاہی سلسلہ کے سلطان محمد بن عبداللہ علوی نے تعمیر کروایا تھا۔ [1][2][3]

مسجد بریمہ
مسجد بريمة (Arabic)
ⵎⴻⵣⴳⵉⴷⴰ ⴱⴰⵔⵉⵎⴰ (Berber)
مسجد بریمہ is located in مراکش
مسجد بریمہ
Morocco
بنیادی معلومات
متناسقات31°36′59.1″N 7°58′57.7″W / 31.616417°N 7.982694°W / 31.616417; -7.982694
مذہبی انتساباہل سنت
ملکالمغرب
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
تاریخ تاسیساٹھارہویں صدی
تفصیلات
مینار1

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Wilbaux، Quentin (2001)۔ La médina de Marrakech: Formation des espaces urbains d'une ancienne capitale du Maroc۔ Paris: L'Harmattan۔ ISBN:2747523888
  2. Deverdun، Gaston (1959)۔ Marrakech: Des origines à 1912۔ Rabat: Éditions Techniques Nord-Africaines
  3. Triki، Hamid (1986)۔ Marrakech (PDF)۔ Singapore: Marka Print Pte Ltd.۔ ص 27