مسجد حنابلہ یا درویش پاشا مسجد (عربی: جامع الحنابۃ) جسے مظفر مسجد بھی کہا جاتا ہے دمشق شام میں ایک ابتدائی ایوبی دور کی مساجد میں سے ایک ہے۔ [1]

مسجد حنابلہ
جامع الحنابلة
Darwish Pasha Mosque
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
علاقہسرزمین شام
ملکسوریہ
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرایوبی سلطنت
سنہ تکمیل1213
تفصیلات
مینار1
موادپتھر, اینٹ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Muzaffari Mosque Archnet Digital Library.

33°31′52.5″N 36°17′21.5″E / 33.531250°N 36.289306°E / 33.531250; 36.289306