مسجد فوینگیرولا
فوینگیرولا مسجد (ہسپانوی: Mezquita de Fuengirola) ، صوبہ مالقہ ، اندلس، سپین میں اہل سنت مسلمانوں کی مسجد (عبادت گاہ ) ہے۔ جو زیادہ سہیل اسلامک کلچرل سنٹر کے نام سے مشہور ہے۔ [1] [2]
مسجد فوینگیرولا | |
---|---|
Mezquita de Fuengirola | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 36°31′52.3″N 4°37′36.7″W / 36.531194°N 4.626861°W |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | ہسپانیہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
بانی | سعودی عرب |
سنگ بنیاد | 1983ء |
سنہ تکمیل | 1994ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Francisco Javier Moreno Fernández, Mezquitas contemporáneas en la Costa del Sol, Dialnet.unirioja.es, 2001
- ↑ El abogado del imán Fuengirola presenta un recurso para suspender su ingreso en prisión, www.elpais.com, 26 November 2004
ویکی ذخائر پر مسجد فوینگیرولا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |