مسجد مالابار یا مالابار مسلم جامعۃ مسجد (مالے: Masjid اMalabar , عربی میں: مسجد مالابار)، سنگاپور کی واحد موپلا مسلم مسجد ہے۔ یہ مسجد وکٹوریہ سٹریٹ اور جالان سلطان کے سنگم پر کیمپونگ گلیم ضلع میں، مرکزی علاقے کے اندر روچور پلاننگ ایریا میں واقع ہے۔یہ مسجد بھی مسجد سلطان کی طرز پر روایتی نیلے اور سفید لاپیس لازولی ٹائل کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ اسی طرح کے سنہری گنبدوں کی وجہ سے مسجد کو سلطان مسجد کا چھوٹا کزن کہا جاتا تھا۔ [2][3] [4]

مسجد مالابار
مسجد مالابار
Masjid Malabar
مسجد مالابار is located in سنگاپور
مسجد مالابار
Location in Singapore
بنیادی معلومات
متناسقات1°18′20″N 103°51′35″E / 1.30556°N 103.85972°E / 1.30556; 103.85972
مذہبی انتساباسلام
مکتب فکراہل سنت
ملکسنگاپور
ملکیتمالابار مسلمان
ویب سائٹmmj.org.sg
تعمیراتی تفصیلات
معمارA. H. Siddique
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرروایتی طرز تعمیر
سنگ بنیاد10 اپریل 1956ء (1956ء-04-10)
سنہ تکمیل24 January 1963
تفصیلات
گنبد1
مینار2[1]
مسجد کا آکٹگنل مینار اور پیاز کا گنبد
مسجد کا اگلا پہلو

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "About Us"۔ mmj.org.sg۔ Official Website۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018 
  2. "Malabar Mosque"۔ eresources.nlb.gov.sg۔ Singapur Infopedia۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018 
  3. Dominique Grêlé، Lydie Raimbault (2007)۔ Discover Singapore on Foot۔ Select Publishing۔ صفحہ: 183۔ ISBN 978-981-4022-33-0۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018 
  4. Rough Guides (1 July 2015)۔ The Rough Guide to Malaysia, Singapore & Brunei۔ Apa Publications۔ صفحہ: 703–۔ ISBN 978-0-241-23808-0۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2018