لیفٹیننٹ جنرل مشتاق احمد بیگ پاک فوج کے سرجن جنرل جنہیں خود کش حملے میں ہلاک کیا گیا تھا۔

مشتاق احمد بیگ

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1951ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع چکوال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 فروری 2008ء (56–57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فوجی معالج ،  ماہر عینیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں کارگل جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
باب ادب
مشتاق احمد بیگ
پیدائشی ناممشتاق احمد بیگ
پیدائش21 دسمبر 1951ء

لہر سلطان پور گاؤں، ضلع چکوال، صوبہ پنجاب
وفات25 فروری 2008ء (57 سال)

راولپنڈی، پنجاب، پاکستان
وفاداری پاکستان
سروس/شاخ پاکستان فوج
سالہائے فعالیت1976ء2008ء
درجہ لیفٹیننٹ جنرل
یونٹپاکستان آرمی میڈیکل کور
آرمی عہدہسرجن جنرل پاکستان آرمی میڈیکل کور
ڈائریکٹر جنرل طبی خدمات
[کمانڈنٹ] فوجی طبی کالج
مقابلے/جنگیںکارگل جنگ
بھارت اور پاکستان کے تعطل (2001)
شمال مغرب پاکستان میں جنگ
آپریشن راہ راست
اعزازاتہلال امتیاز

ولادت

ترمیم

مشتاق احمد بیگ کی ولادت 1951ء صوبہ پنجاب میں ضلع چکوال کے گاؤں لہڑ سلطانپور میں ہوئی۔

تعلیم

ترمیم

ابتدائی تعلیم اپنے علاقے میں حاصل کرنے کے بعد لاہور کِنگ ایڈورڈز میڈیکل کالج سے طب کی تعلیم مکمل کی۔

پاک آرمی میں شمولیت

ترمیم

حاصل کرنے کے بعد انھوں نے جنوری 1976ء میں فوج کے شعبۂ طب میں کمیشن حاصل کیا۔ 2003ء میں میجر جنرل اور 8 فروری 2007ء کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پاک فوج کے شعبۂ طب کا سربراہ بنا دیا گیا۔

ہلال امتیاز

ترمیم

لیفٹیننٹ جنرل مشتاق احمد بیگ پاک فوج کے ان اعلیٰ افسران میں سے تھے جو انتہائی متوسط گھرانے سے ہونے کے باوجود فوج کے اعلیٰ ترین عہدے پر پہنچے۔ فوج میں خدمات کے پیشِ نظر انھیں فوجی اعزاز ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا۔[1]

شہادت

ترمیم

25 فروری 2008 کو راولپنڈی کے مال روڈ پر خود کش حملے میں شہید ہوئے۔ ان کی یاد میں لیفٹیننٹ جنرل مشتاق احمد بیگ شہید میموریل ہسپتال چوآسیدن شاہ میں قائم کیا گیا۔[2]

حوالہ جات

ترمیم