مشرقی ہمالیہ
مشرقی ہمالیہ (انگریزی: Eastern Himalaya) وادی کالی گندکی کے مغرب سے وسطی نیپال، شمال مغربی چین میں یوننان، بھوٹان، شمال مشرقی بھارت کی ریاست سکم، شمالی بنگال پہاڑیوں، تبت اور شمالی میانمار میں پھیلا ہوا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Eastern Himalayan region"۔ ICIMOD.org۔ ICIMOD۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-25
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر مشرقی ہمالیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Eastern Himalayas – World Wildlife Fund projects