مشنائی عبرانی (عبرانی: לשון חז"ל) عبرانی زبان کی ایک شکل جو تلمود میں پائی جاتی ہے۔ تلمود میں عبرانی زبان کی جو شکلیں ملتی ہیں انھیں دو قسموں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: کلاسیکی عبرانی اور مشنائی عبرانی۔ مشنائی عبرانی کی مزید ذیلی اقسام ہیں: اصل مشنائی عبرانی (جسے تنائی عبرانی، ابتدائی ربیائی عبرانی یا مشنائی عبرانی اول بھی کہا جاتا ہے اور) جو گفتاری زبان تھی۔ اور امورائی عبرانی جو متاخر ربیائی عبرانی یا مشنائی عبرانی دوم بھی کہلاتی ہے، یہ صرف ادبی زبان تھی۔

مشنائی عبرانی
לשון חז"ל لشون حزل
مشنا کا ایک اقتباس
خطہیہودا، سوریہ فلسطین
عہدپہلی صدی عیسوی میں توراتی عبرانی سے نکلی اور چوتھی صدی عیسوی میں گفتاری زبان کی حیثیت کھو دینے کے بعد علمی و تعلیمی زبان کے طور پر قرون وسطی کی عبرانی زبان کی شکل میں موجود رہی۔
ابتدائی شکل
عبرانی حروف تہجی
رموزِ زبان
آیزو 639-3
گلوٹولاگکوئی نہیں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم