مصر جدیدہ یا عین شمس (Heliopolis) مرکزی قاہرہ سے چند کلومیٹر دور شمال مشرق میں واقع مقام ہے جہاں دریائے نیل کا ڈیلٹائی علاقہ شروع ہوتا ہے۔ یہ دریائے نیل سے 5 کلومیٹر دور مشرق میں واقع ہے۔ اس کے یونانی نام یعنی ہیلیوپولس کا مطلب ہے "سورج کا شہر" کیونکہ یہاں سورج دیوتا کا مندر تھا، اسی لیے عربوں نے اسے یہی نام دیا اور یہ علاقہ "عین شمس" کہلایا۔

مصر جدیدہ
(عربی میں: مصر الجديدة ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

منسوب بنام عين شمس   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک مصر   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ محافظہ قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 30°08′00″N 31°18′00″E / 30.133333333333°N 31.3°E / 30.133333333333; 31.3   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 134.32 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 79 میٹر [2]  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 144832 (مردم شماری ) (2024)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 352262  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

آج کل یہ علاقہ قاہرہ کی آبادی "مصر الجدیدہ" کا حصہ ہے۔ مصر الجدیدہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت قائم کردہ بستی ہے جس کی تعمیرات کا آغاز 1905ء میں ہوا تھا۔ قاہرہ کا بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی یہیں واقع ہے۔

یہاں قدیم دور کے ستون ہیں جنہیں "قلوپطرہ کی سوئیاں' کہا جاتا ہے۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ مصر جدیدہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء 
  2. http://www.geonames.org/352262
  3. http://www.webcitation.org/69rYG28I2