مصطفىٰ فہمی پاشا
مصری وزیر اعظم مصطفىٰ فہمی پاشا مصر کے مشہور سیاستدان، مجلس وزراء مصر کے رکن تھے۔ آپ دو دفعہ مصر کے وزیر اعظم رہے۔
مصطفىٰ فہمی پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: مصطفى فهمي باشا) | |||||||
ساتویں وزیراعظم مصر | |||||||
مدت منصب 12 مئی 1891ء – 15 جنوری 1893ء | |||||||
| |||||||
مدت منصب 12 نومبر 1895ء – 12 نومبر 1908ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 11 جون 1840ء کریٹ |
||||||
وفات | 13 ستمبر 1914ء (74 سال) قاہرہ |
||||||
شہریت | مصر | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | مصری ملٹری اکیڈمی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | مصری عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، مصری عربی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیممصطفى فہمی پاشا یونان کے جزیرہ کریٹ میں ایک ترک خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد حسین آفندی جنگ کریمیا میں مارے گئے تو آپ کے چچا محمد ذکی نے آپ کی پرورش کی۔
تعلیم مصری عسکری درسگاہ سے حاصل کی اور مصری فوج میں بطور لیفٹیننٹ جنرل بھرتی ہوئے۔ بعد ازاں منوفیہ کے گورنر رہے۔
سیاسی طرز زندگی
ترمیممصطفى فہمی پاشا پہلی دفعہ 1891ء سے 1893ء تک اور دوسری مرتبہ 1895ء سے 1908ء تک مصر کے وزیر اعظم رہے۔
وفات
ترمیممصطفى فہمی پاشا نے 13 ستمبر 1914ء کو قاہرہ میں انتقال کیا۔