مطیع الحق خالص
مولوی مطیع الحق خالص (پیدائش ;1961ء) افغان طالبان کے رہنما اور قطر دفتر میں مذاکراتی ٹیم کے رکن ہیں۔
مطیع الحق خالص | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1961ء (عمر 62–63 سال) خوگیانی ضلع (ننگرہار) |
شہریت | افغانستان |
والد | محمد يونس خالص |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ جامعہ پنجاب |
پیشہ | عالم |
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، عربی ، دری فارسی ، اردو |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیموہ 1961 ءمیں افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع خوگیانی کے نکر خیل گاؤں میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک مشہور افغان جہاد کمانڈر محمد یونس خالص کا بیٹا ہے۔ ابتدائی دینی تعلیم اپنے والد سے حاصل کرنے کے بعد 1978 میں پاکستان ہجرت کی اور خیبر پختونخوا کے مختلف مدارس میں تعلیم حاصل کی۔ 1988 میں انھوں نے اسلامک یونیورسٹی آف مدینہ سے اسلامی قانون میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی اور لاہور ، پاکستان کی پنجاب یونیورسٹی سے اسلامیات میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ 1990 سے 1991 تک جامعہ امداد العلوم اسلامیہ پشاور میں حدیث کی تعلیم حاصل کی۔ وہ حافظ قرآن بھی ہیں [1]
وہ اور ان کے بھائی انوار الحق مجاہد ایک گروپ کی قیادت کر رہے ہے جسے تورا بورا ملٹری فرنٹ کہا جاتا ہے۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم
- ↑ "Brief Introduction of Members of the Negotiating Team of the Islamic Emirate of Afghanistan – Islamic Emirate of Afghanistan"۔ 18 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2021
- ↑ "Khales, Mati ul-Haq Mawlawi"