مغربی ساحلی میدان (انگریزی: Western Coastal Plains) بھارت کے مغربی ساحل اور مغربی گھاٹ کے درمیان 50 کلومیٹر (31 میل) چوڑی ایک پٹی ہے۔ یہ ساحلی میدان مغربی گھاٹ سے بحیرہ عرب تک ہے۔ یہ شمال میں گجرات سے شروع ہو کر تمل ناڈو پر ختم ہوتا ہے۔ اس میں بھارت کی ریاستیں مہاراشٹر، گووا، کرناٹک، کیرلا اور تمل ناڈو شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم