مفرور (فلم)
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
مفرور (انگریزی: Mafroor) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 18 مئی، 1988ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے گلستان سنیما میں ڈائمنڈ جوبلی اس کی دو ڈھائی ماہ تک کامیاب نمائش ہوئی تھی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر حسن عسکری تھے۔ پروڈیوسر سعید اختر قریشی تھے۔ کہانی جعفر عرش نے لکھی تھی اور موسیقی ایم اشرف نے بنائی تھی۔ فلم میں اہم کردار سے سلطان راہی، غلام محی الدین، سلیم قریشی، محمود اسلم، افضال احمد اور ہمایوں قریشی وغیرہ تھے۔ اپنے قیام سے لے کر آج تک گلستان سنیما میں لاتعداد سپُر ہٹ فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہیں۔ [1]
مفرور | |
---|---|
Original title | Mafroor |
ہدایت کار | حسن عسکری |
پروڈیوسر | محمد رفیق خان سعید اختر قریشی |
منظر نویس | جعفر عرش |
کہانی | جعفر عرش |
ستارے | |
راوی | پرویز اختر قریشی |
موسیقی | ایم اشرف |
سنیماگرافی | سلیم بٹ (سی اے پی) |
ایڈیٹر | مرید حسین |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | فیموس ویڈیو (لندن) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 168 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
کہانی
ترمیمقانون ایک معاشرتی بندش ہے اور اس زندن سے فرار ہونے والا قانون کی زبان میں مفرور ہے۔ لیکن ہر مفرور مجرم نہیں ہوتا گناہگار نہیں ہوتا سماج کے کچھ کود ساختہ ٹھکیدار اپنے جھوٹے وقار کی بقا کے لیے اپنی دولت اور طاقت کے بل بوتے پر اندھے قانون کا سہارالے کرکسی بے گناہ انسان کے گرد زندگی کا گھیرا اتنا تنگ کردیتے ہیں کہ وہ ناانصافی کے حصار سے فرار ہو جاتا ہے اور زمانہ قانون اسے مفرور کا نام دیتے ہیں۔ یہی معاشرتی نا انصافی فلم مفرور کا موضوع ہے۔جعفر عرش۔۔۔ ویکیپیڈیا ترمیم ماخذ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم۔
کاسٹ
ترمیم
|
البم ٹریک لسٹ
ترمیماس فلم کی موسیقی ایم اشرف نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر وارث لدھیانوی نے تحریر کیے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم سعید انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں اور مسعود رانا نے گیت گائے۔
نمبر. | عنوان | بول | موسیقی | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|---|---|
1. | "جگ دا میلہ ویکھی جا، نفرت بدلے پیار کر ی جا، دکھ سکھ دی دھپ سیکی جا۔۔" | وارث لدھیانوی | ایم اشرف | مسعود رانا | 4:32 |
2. | "لائیاں لائیاں میں تیرے نال وے۔۔" | وارث لدھیانوی | ایم اشرف | نور جہاں | 5:36 |
3. | "کڑی دیوانی ہو گئی جا تیرے پحھے ویریا۔۔" | وارث لدھیانوی | ایم اشرف | نور جہاں | 4:59 |
4. | "دل دھڑکدا دھڑکدا پنڈا مہکدا میرا۔۔" | وارث لدھیانوی | ایم اشرف | نور جہاں | 5:28 |
5. | "ساری رات تیرا تکیا میں راہ ایناں تاریاں توں پچھ چن وے۔۔" | وارث لدھیانوی | ایم اشرف | نور جہاں | 5:07 |
6. | "سونے دا سرمچولے دے وے چاندی دی سرمے دانی۔۔" | وارث لدھیانوی | ایم اشرف | نور جہاں | 5:06 |
کل طوالت: | 31:25 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عاشق علی (18 اکتوبر 2021ء)۔ "پاکستانی پنجابی فلم (مفرور) پوسٹر"۔ یہ اصل کتابچہ آپ کو مکمل طور پر مکمل سائز کے ہائی ڈیجیٹل اسکین JPEG فائل کے طور پر دستیاب ہے جسے آپ کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ اسے پرنٹ کرسکتے ہیں یا استعمال کر سکتے ہیں تاہم آپ کو ضرورت ہے۔
بیرونی رابطہ
ترمیم- مفرور آئی ایم ڈی بی پر
- مفرور ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- مفرور ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- مفرور ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |