قطب الدین سہالوی

(ملا قطب الدین سہالوی سے رجوع مکرر)

مغل فرمانروا اورنگزیب عالمگیر کے وزیر مذہبی امور، جن کا تعلق بھارت کے صوبہ اترپردیش کے قصبے سہالی سے تھا۔ آپ کا نام ملا قطب الدین سہالوی بن عبدالحلیم بن عبد الکریم ہے۔ فاضلِ جید، عارف فنون رسمیہ، ماہر علوم نقلیہ و عقلیہ، فقیہ اصولی تھے۔ آپ برصغیر میں دینی علوم کا معروف نصاب درس نظامی کو مرتب کرنے والے ملا نظام الدین محمد سہالوی فرنگی محلی کے والد ہیں۔ [1]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جاتترميم

  1. "FirangiMahal.com". 04 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2022.