ملوٹ ستیاں
ملوٹ ستیاں (انگریزی: Maloot Sattian) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔ یہ تحصیل کوٹلی ستیاں کی ایک یونین کونسل ہے۔[1] مری شہر کے جنوب میں 38 کلومیٹر دور پہاڑی کی ڈھلان پر 4400 فٹ کی بلندی پر واقع یہ گاؤں 22 چھوٹی ڈھوکوں پر مشتمل ہے۔ اور کل رقبہ 3600 ایکڑ ہے۔ یہاں زیادہ اکثریت ستی قبیلے کی ہے۔[2]
پاکستان کی یونین کونسلیں | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع راولپنڈی |
تحصیل | کوٹلی ستیاں |
آبادی | |
• کل | 10,190 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|