ملوٹ (چکوال) (انگریزی: Malot) پاکستان کے ضلع چکوال کا ایک گاؤں جوپاکستان کی یونین کونسلیں تحصیل کلرکہار میں واقع ہے۔ اس کا پرانا نام ملکوٹ اور راج گڑھ تھا اس گاؤں کی حدود میں قلعہ ملوٹ ایک تاریخی قلعہ ہے۔ جہاں تک ملوٹ کے وجہ تسمیہ کا تعلق ہے اس سلسلہ میں ایک اساطیری روایت کے مطابق جنجوعہ راجپوتوں کے ایک مورث اعلیٰ کے نام ’’ملودیویا ملو‘‘ کی نسبت سے اس کا نام ملوٹ پڑا لیکن تاریخ راجپوتاں کے مصنف کے مطابق ملوٹ ملک کوٹ کا مخفف ہے۔ اس کے مطابق مسلم سلاطین ملک کا خطاب اس راجا کو دیتے تھے جو اس کی بالادستی کو قبول کر لیتا تھا اور خود مختار بھی ہوتا تھا اس بیان کی تائید تزک بابری سے بھی ہوتی ہے۔[1]

گاؤں اور یونین کونسل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم