لیفٹیننٹ کرنل سر ملک خضر حیات ٹوانہ (انگریزی: Sir Malik Khizar Hayat Tiwana) ایک پنجابی ریاست کار، فوجی افسر اور زمیندار تھے جو یونینسٹ پارٹی سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ برطانوی راج میں ایک بہت بڑے صوبے پنجاب (جو پانچ ڈویژنز لاہور، دہلی، جالندھر ،راولپنڈی، ملتان اور بہت سی نوابی ریاستوں پر مشتمل تھا) کے آخری (1942ء تا 1947ء) سربراہِ حکومت تھے۔

ملک خضر حیات ٹوانہ
تفصیل=
تفصیل=

وزیراعظم پنجاب
مدت منصب
26 دسمبر 1942 – 2 مارچ 1947
سکندر حیات خان
گورنر راج
معلومات شخصیت
پیدائش 7 اگست 1900ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحصیل شاہ پور،  ضلع شاہ پور،  برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 جنوری 1975ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک،  ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کالرہ،  ضلع سرگودھا  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت یونینسٹ پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار شہزادی عمر زادی ٹوانہ (بیٹی)
عملی زندگی
مادر علمی ایچی سن کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  برطانوی ہند
شاخ برطانوی ہندی فوج
یونٹ سترہویں کیولری
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم
تیسری انگریز افغان جنگ
اعزازات
 افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

خضر حیات ٹوانہ 7 اگست 1900ء کو اپنے ننھیال چک مظفرآباد (ضلع سرگودھا کی تحصیل شاہ پور کا ایک گاؤں) میں یپدا ہوئے۔

سیاسی زندگی ترمیم

 
وزیر اعظم پنجاب ملک خضر حیات ٹوانہ (دائیں)، سکھ راہنما تارا سنگھ (درمیان) اور آل انڈیا مسلم لیگ کے سربراہ محمد علی جناح (بائیں) (شملہ کانفرنس 1945ء کا منظر)

حوالہ جات ترمیم