ملک واصف مظہر راں، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اپریل 2019 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔

ملک واصف مظہر راں
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

ملک واصف مظہر راں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر PP-218 (ملتان-VIII) سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ انھوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ملک محمد ارشد راں پر 7,502 ووٹوں کی اکثریت سے الیکشن جیتا۔ انھوں نے 46,988 ووٹ حاصل کیے جبکہ ارشد راں کو 39,486 ووٹ ملے۔[1] وہ 2023 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر PP-218 ملتان-VIII سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PTI's Wasif Mazhar wins Multan's PP-218 by-election"۔ Samaa TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019 
  2. "List of PTI Candidates for Provincial Elections In Punjab | 2023"۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (بزبان انگریزی)۔ 2023-04-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2023