محمد ممتاز اختر کاہلوں (پیدائش 1 نومبر 1956؛ سیالکوٹ ، پنجابپاکستان تحریک انصاف ضلع سرگودھا کے ضلعی صدر ہیں۔ وہ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (NAVTEC) کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔ انھیں اس عہدے پر 21 دسمبر 2010 کوسابق پاکستانی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے مقرر کیا تھا۔ [1]

ممتاز کاہلوں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1956ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیالکوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. Hashmi meets workers in Sargodha Dawn (newspaper), Published 10 August 2014, Retrieved 9 April 2020