منسا
سانپوں کی دیوی
منسا (سنسکرت: मनसा) دیوی کو سانپ دیوی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔[1] جن کی پوجا بنیادی طور پر بنگال، بہار، جھارکھنڈ، اتراکھنڈ، جنوبی آسام اور بھارت کی دیگر شمال مشرقی ریاستوں میں کی جاتی ہے۔ یہ مانا جاتا ہے کہ دیوی منسا ہی وہ ہے جو زمین کے تمام سانپوں پر قابو رکھتی ہے اور سانپ کے کاٹنے پر اس کی پوجا کرنے سے افاقہ ہوتا ہے۔ زرخیزی اور خوش حالی کے لیے لوگ دیوی منسا کی بھی پوجا کرتے ہیں۔
منسا | |
---|---|
سانپوں کی دیوی | |
بنگالی / ہاجونگ | মনসা / কাণি দেউও (کانی دیاوو) |
منتر | اوم ہِریم شریم کلیم ایم منسادیویائی سواہا |
سواری | سانپ |
ذاتی معلومات | |
والدین | شیو یا کیشپ (باپ) |
ہندو مت میں وہ واسوکی اور شیش کی بہن اور بابا جرتکارو کی بیوی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ www.wisdomlib.org (29 جون 2012). "Manasa Devi, Manasā Devī: 1 definition". www.wisdomlib.org (انگریزی میں). Archived from the original on 2022-11-20. Retrieved 2022-11-20.