کشیپ
رشی
(کیشپ سے رجوع مکرر)
کشیپ رشی سات مشہور رشیوں میں سے ایک ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ برہما کے پوتے تھے۔ وایو پُران میں لکھا ہے کہ شیو کا بیل نندی ان کا بیٹا ہے۔ لیکن صرف ایک نندی ہی پر موقوف نہیں۔ بہت سے دیوتا ان کی اولاد میں سے ہیں کشیپ رشی دکش کی تیرہ بیٹیوں سے بیاہے گئے تھے۔ جن میں سے سب سے بڑی کا نام ادیتی تھا۔ ادیتی سے کئی دوسرے دیوتا پیدا ہوئے اور باقی سے دوسری مخلوق نے جنم لیا۔
کشیپ | |
---|---|
(سنسکرت میں: कश्यप) | |
آندھرا پردیش میں کشیپ کا مجسمہ
| |
معلومات شخصیت | |
زوجہ | آدتی [1] وِنتا دِتی [1] کدرو دانو [1] سرسا کرود وشا کامدھینو |
اولاد | گرڑ [1]، ارن ، وامن ، تکشک ، اندر ، آدتیا [1]، ورن ، سوریا ، اگنی ، ہرنیاکش ، ہرنیکشیپو ، اپسرا ، ہولیکا ، میاسر ، وایو |
والد | مریچی |
والدہ | کلا |
اعزازات | |
مہا رشی |
|
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Encyclopedia of Ancient Deities — اشاعت اول — صفحہ: 264 — ISBN 0-7864-0317-9