منگچویر (انگریزی: Mingachevir،آذری: Mingəçevir) آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 40.77 درجے شمال، 47.0489 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 99 ہزار تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک درمیانہ شہر ہے۔ 99 فی صد آبادی مسلمان ہے۔ یہ شہر اپنی تعلیم اور سائنسی تحقیق کے لیے آذربائیجان میں مرکزی سمجھا جاتا ہے۔ یہاں کا منگچویر پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ بہت مشہور ہے۔ اس کے علاوہ یہاں ایک بڑا اساتذہ کی تربیت کا ادارہ قائم ہے۔ 1991ء میں یہاں ایک دانشگاہِ طب بھی قائم ہوئی۔ شہر بہت خوبصورت ہے۔ ایک طرف دریا اور دوسری طرف پہاڑ ہیں۔ آثارِ قدیمہ کی تحقیق کے مطابق یہاں بہت پرانے آثار بھی پائے جاتے ہیں جو پانچ یا چھ ہزار سال سے بھی قدیم ہے۔ ایک بڑا بجلی گھر بھی ہے جو اس شہر کے علاوہ ملک کے دیگر حصوں کو بجلی کی رسد مہیا کرتا ہے۔

منگچویر
(آذربائیجانی میں: Mingəçevir ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

تاریخ تاسیس 4 فروری 1954  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک آذربائیجان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ آذربائیجان ،  آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 40°46′12″N 47°02′56″E / 40.77°N 47.048888888889°E / 40.77; 47.048888888889   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 47 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 545 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 106100 (2020)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
تولیاتی (ستمبر 2005–)  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان آذربائیجانی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
45[3]  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
AZ 4500  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 AZ-MI  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 585514،  828299  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

متعلقہ مضامین

ترمیم
  1.    "صفحہ منگچویر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء 
  2. http://pop-stat.mashke.org/azerbaijan-division.htm
  3. http://www.dyp.gov.az/index.php?/az/content/210