موسیٰ الموسوی

ایرانی شیعہ مصنف

موسیٰ الموسوی (پیدائش: 1930ء، نجف) ایک ایرانی شیعہ اصلاح پسند شیعہ مصنف، پروفیسر اور فلسفی تھے۔ آپ نے فلسفہ اور اصلاح شیعیت پر کئی کتابیں لکھیں۔ آپ سید ابوالحسن اصفہانی کے پوتے تھے۔

موسیٰ الموسوی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1930ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نجف  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1978ء (47–48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نهضت آزادی ایران  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیرس
جامعہ تہران  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی،  ماہرِ عمرانیات،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ بغداد،  جامعہ طرابلس،  ہارورڈ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک اصلاح شیعت  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم ترمیم

نجف میں ولادت ہوئی اور ابتدائی تعلیم وہاں ہی کی جامعہ سے حاصل کی اور اجتہاد کے موضوع پر فقہ اسلامی پر ایم اے کی سند لی۔ 1955ء میں جامعہ تہران سے اسلامی قانون میں ڈاکٹریٹ کی، 1959ء میں جامعہ پیرس سے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی۔

تدریس ترمیم

1960ء سے 1962ء تک جامعہ بغداد میں اقتصاد اسلامی کے پروفیسر رہے۔ 1968ءسے 1978ء تک جامعہ بغداد میں اسلامی فلسفہ کے پروفیسر ہے۔ اور 1973 سے 1974ء تک جامعہ ہالہ (جرمنی) اور جامعہ طرابلس، لیبیا میں مہمان پروفیسر رہے۔ 1975ء سے 1976ء تک جامعہ ہارورڈ، امریکا میں ریسرچ پروفیسر رہے۔ 1978ء میں لاس انجلس میں مہمان پروفیسر گئے۔ آخری عمر میں 1979ء میں مغربی امریکا میں المجلس الاسلامی الاعلیٰ کے منتخب صدر نشین رہے۔

تصنیفات ترمیم

  • اصلاح شیعیت

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم