موسیٰ بن نحمان (מֹשֶׁה בֶּן־נָחְמָן موشے بن نحمان) قرون وسطیٰ کا ایک نہایت مؤثر یہودی عالم، سفاردی ربی، فلسفی، طبیب، ماہر قبالہ اور بائبل کا مفسر تھا۔ وہ جیرونا، قیطولونیہ میں پلا بڑھا، وہیں سے تعلیم پائی اور اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت وہیں بسر کیا۔ 1099ء میں صلیبی جنگوں کے نتیجے میں یروشلیم تباہ ہو گیا جس سے یہودی برادری در بدر بھٹکنے پر مجبور ہو گئی تو موسیٰ نے ان کو یروشلیم میں دوبارہ آباد کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔

موسی بن نحمان
(عبرانی میں: רבי משה בן נחמן ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1194ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیرونا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1270ء (75–76 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عکہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تاج اراغون
ہسپانیہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب یہودیت [3]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ربی [4]،  شاعر ،  فلسفی [1]،  طبیب [1]،  عالم [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان قیطلونی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عبرانی ،  قیطلونی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118586157 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اپریل 2023
  2. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0011085.xml — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اکتوبر 2021
  3. عنوان : Literatura en hebreu dels jueus catalans
  4. http://www.tandfonline.com/doi/pdf/10.1080/01440398308574850