موسی مونٹےفیورے
اس صفحے میں موجود سرخ روابط اور اسکے مضمون بارے مزید مواد مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہے، ترجمہ[1] کر کے ویکیپیڈیا اردو کی مدد کریں۔ |
سر موسی ہائیم مونٹے فیورے، بارونیٹ اولی(نواب،شاہی درجہ) ، (24اکتوبر 1784ء- 28 جولائی1885ء) برطانوی سرمایہ کار اور بینکر ، فعالیت پسند، مخیر اور لندن کے شیرف تھے۔ وہ اطالوی-یہودی خاندان میں پیدا ہوئے، انھوں نے سرزمین شام کی یہودی برادری میں صنعت، کاروبار، اقتصادی ترقی، تعلیم اور صحت کو فروغ دینے کے لیے پیسوں کی بڑی رقم عطیہ کی، جس میں 1860ء کی مشکنوت شانانیم کا قیام اور نئے یشو کی پہلی آبادکاری بھی شامل تھی۔ بطور صدر برطانوی یہودی مجلس ان کی 42ء -1841ء میں دمشق میں تعینات برطانوی ایلچی (قونصل) چارلس ہنری چرچل کے ساتھ مراسلت پیشرو-صیہونیت کی ترقی میں بطور محور کے دیکھا جاتا ہے۔[7] [8]
موسی مونٹےفیورے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18ویں صدی[2][3][4] لیورنو |
وفات | 28 جولائی 1885[2][3][4][5] رامسجاتی |
مدفن | کینٹ |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
رکن | رائل سوسائٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، انسان دوست |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6] |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
- ↑ "ترجمہ سکھلائی"
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/119177617 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15093779n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64749z8 — بنام: Moses Montefiore — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p35627.htm#i356266 — بنام: Moses Haim Montefiore, 1st and last Bt.
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15093779n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ استشهاد فارغ (معاونت)
- ↑ Lucien Wolf (1919)۔ "Notes on the Diplomatic History of the Jewish Question with texts of protocols, treaty stipulations and other public acts and official documents,"۔ the Jewish Historical Society of England۔ 08 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2019