تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/Flow پر موضوع

امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں)
اعزاز برائے منتظم
میں نے تو اب دیکھا ہے، ماشاء اللہ آپ کی ترامیم پانچ لاکھ سے بھی زیادہ ہو چکی ہیں۔ بہت زیادہ خوشی اور حیرت ہوئی۔ اللہ آپ کا سایہ ویکیپیڈیا پر تادیر سلامت رکھے۔ خوش رہیں۔
سیف اللہ طارق عباسی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سر تحصیل مری کی یونین کونسل دیول کے ساتھ تحصیل و ضلع ایبٹ آباد کی کی ایک یونین کونسل بیروٹ ہے. اس پر گفتگو درکار ہے.

سیف اللہ طارق عباسی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس پر تفصیل کے لیے 03499901699 ویٹس ایب نمبر.

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

نوازش

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)
سیف اللہ طارق عباسی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سر ایک ہی سمت میں آنے والی 4 ویلج کونسل کہو شرقی،جہلیال، بیروٹ، اور عباسیاں جو پنجاب کے پی حد سے شروع ہوتی اور کشمیر کوہالہ تک جاتی کیا یہ 4 وس سی پنجاب میں نہیں ہونہ چاہیے؟ ایک راستہ ایک ٹریک ایک لوگ ایک کلچر اس پر ردعمل آپ کا

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس سلسلے میں کسی کے ذاتی خیال کی کوئی اہمیت نہیں، جو مقام جس صوبے میں ہے وہ اسی میں لکھا جائے گا۔ البتہ میری معلومات ان مقامات کے بارے میں محدود ہیں آپ صارف:Abualsarmad سے بارے میں استفسار کر سکتے ہیں وہ جغرافیہ پاکستان کے بارے میں اچھی معلومات رکھتے ہیں۔

2A03:2880:13FF:6:0:0:FACE:B00C (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم صحت عافیت مطلوب ہیں وبعد۔ جناب میں افغان مجاھد عبداللہ ذاکری صاحب کے بارے میں بہت زیادہ معلومات رکھتا ہو برائے مہربانی مجھ سے رابطہ کیجئے میرا نمبر یہ ہے 03188020261