تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/Flow پر موضوع

Ulubatli Hasan (تبادلۂ خیالشراکتیں)

طارق صاحب کیا آپ اس کی وجہ بتا سکتے ہیں؟ جہاں پر sfn میں حوالہ درج ہے وہاں پر صفحہ نظر آ رہا تھا لیکن اب صرف p نظر آ رہا ہے- خالد بن ولید پر اکرم کا حوالہ دیکھیں آپ. اگر میری ترمیم کی وجہ سے کہیں پر کوئی خرابی ہو رہی تھی تو وہ بھی بتا دیں، مستقبل میں یاد رکھوں گا. شکریہ-

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

آپ تبدیل کر دیں۔ دراصل انقرہ صفحہ میں sfn عجیب طور سرخ رنگ میں غلطی ظاہر کر رہا تھا۔ اس لیے مین نے sfn سے متعلقہ سانچوں کو انگریزی کے مطابق اپڈیٹ کیا تھا۔ آپ تبدیل کر لین اور دیکھ لیں کہ سب صحیح ہے،

نعم البدل (تبادلۂ خیالشراکتیں)
Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کسی مضمون میں یا حوالہ میں کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن سے علیحدگی کا وقت (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بلاشبہ علیحدگی کا وقت ہے

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن سے علیحدگی کا وقت (تبادلۂ خیالشراکتیں)

بلاشبہ علیحدگی کا وقت ہے

"صفحہ اور صفحات" کا جواب دیں