مونجی زبان (انگریزی: Munji language) یا مونجانی زبان (انگریزی: Munjani, Munjhan) (فارسی: زبان مونجانی / زبان مونجی‎) ایک پامیر زبان ہے جو صوبہ بدخشاں شمالی افغانستان میں بولی جاتی ہے۔ یہ یدغہ زبان سے ملتی جلتی ہے۔ پاکستان میں یہ چترال کی وادی لوٹ کوہ اور مغربی خیبر پختونخوا میں بولی جاتی ہے۔ [2]

مونجی
Munji
مونجى
مقامی صوبہ بدخشاں، افغانستان
مقامی متکلمین
5,300 (2008)e18
کوئی نہیں
زبان رموز
آیزو 639-3mnj
گلوٹولاگmunj1244[1]
کرہ لسانی58-ABD-ba

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Munji"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. H.H. Risley، E.A. Gait (1903)۔ Report on the Census of India, 1901۔ Calcutta: Superintendent of Government Printing۔ صفحہ: 294۔ 06 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

مزید دیکھیے ترمیم