مونجی زبان
مونجی زبان (انگریزی: Munji language) یا مونجانی زبان (انگریزی: Munjani, Munjhan) (فارسی: زبان مونجانی / زبان مونجی) ایک پامیر زبان ہے جو صوبہ بدخشاں شمالی افغانستان میں بولی جاتی ہے۔ یہ یدغہ زبان سے ملتی جلتی ہے۔ پاکستان میں یہ چترال کی وادی لوٹ کوہ اور مغربی خیبر پختونخوا میں بولی جاتی ہے۔ [2]
مونجی | |
---|---|
Munji مونجى | |
مقامی | صوبہ بدخشاں، افغانستان |
مقامی متکلمین | 5,300 (2008)e18 |
کوئی نہیں | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | mnj |
گلوٹولاگ | munj1244 [1] |
کرہ لسانی | 58-ABD-ba |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Munji"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ H.H. Risley، E.A. Gait (1903)۔ Report on the Census of India, 1901۔ Calcutta: Superintendent of Government Printing۔ صفحہ: 294۔ 06 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ
مزید دیکھیے
ترمیم- Kendall Decker (1992)۔ Languages of Chitral۔ Islamabad: National Institute of Pakistan Studies, Quaid-i-Azam University and Summer Institute of Linguistics
- Georg Morgenstierne (1926)۔ Report on a Linguistic Mission to Afghanistan۔ Oslo: Instituttet for Sammenlignende Kulturforskning، Serie C I-2۔ ISBN 0-923891-09-9