موٹو پتلو
موٹو پتلو کارٹون
موٹوُ پتلوُ (Motu Patlu) بچوں کے پسندیدہ کارٹون شو کا نام ہے۔ یو ٹیوب پر واؤ کڈز (Wow Kidz) والوں نے موٹو پتلو کی بہت سی قسطیں اپلوڈ کی ہیں۔ یہ بھارت کے بچوں کے مقبول چینل نکلوڈین (Nickelodeon) پر روزانہ دکھایا جاتا ہے۔
موٹو پتلو | |
---|---|
نوعیت | فارس (مزاح) Slapstick-طربیہ سٹ کوم مزاح |
تخلیق کار | Harvind Makkad |
تحریر | Niraj Vikram |
ہدایات | Suhas Kadav[1][2] |
صداکاری | Saurav Chakraborty Omi Sharma Sankalp Brian D. Costa Rajah Renu Sharda |
تھیم موسیقی | Sandesh Shandilya[3] |
افتتاحی تھیم | "موٹو اور پتلو کی جوڑی" سکھوندر سنگھ کی طرف سے |
اختتامی تھیم | "موٹو اور پتلو کی جوڑی" سکھوندر سنگھ کی طرف سے |
موسیقار | سندیش شندلیہ |
نشر | بھارت |
زبان | ہندی |
تعدادِ دور | 12 |
اقساط | 1100+ |
تیاری | |
عملی پیشکش | انو سکا |
فلم ساز | دیپا ساہی نش جے ایس مہتا |
مدیر | پرساد. کے .پٹیل |
دورانیہ | 10–11 minutes (length of a single episode) |
پروڈکشن ادارہ | Maya Digital Studios Cosmos Entertainment |
تقسیم کار | Maya Digital Studios Cosmos Entertainment |
نشریات | |
چینل | نکلوڈین |
صوتی قسم | دولبے ڈیجیٹل |
16 اکتوبر 2012ء[4] – present | |
اثرات | |
متعلقہ پروگرام | انسپکٹر چنگم |
بیرونی روابط | |
ویب سائٹ |
یہ شو اردو میں واؤ کڈز اردو (Wow Kidz Urdu) نے ڈب کیا ہے.
حوالہ جات
ترمیم- ↑ AnimationXpress Team (16 اکتوبر 2012)۔ "'Motu Patlu' Premiers Today on Nickelodeon - In Conversation with director of 'Motu Patlu' Suhas Kadav"۔ AnimationXpress۔ 21 مارچ 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2018
{{حوالہ خبر}}
: نامعلوم پیرامیٹر|dead-url=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ Naman Ramachandran (15 ستمبر 2016)۔ "India's Viacom18 Teams With Nickelodeon for 'Motu Patlu' Animation"۔ Variety۔ 24 فروری 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2018
{{حوالہ خبر}}
: نامعلوم پیرامیٹر|dead-url=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "Nickelodeon presents home-grown animated show 'Motu Patlu by Cosmos Entertainment/Maya Digital Studios"۔ Bollywoodtrade.com۔ 23 جون 2015 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2013
{{حوالہ ویب}}
: نامعلوم پیرامیٹر|dead-url=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑
بیرونی روابط
ترمیم- موٹو پتلو آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
- Official websiteآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ nickindia.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)