موڑی سیداں
موڑی سیداںلہتراڑ روڈ ضلع راولپنڈی پنجاب ، پاکستان پر واقع ہے یہ 2،297 فٹ (700 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔ موڑی سیداں اپنے، جنگلات اور صاف شفاف ندی نالوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ اسلام آباد سے تقریبا 45 45 کلومیٹر دور ہے ۔ یہاں دھنیال قوم کے جد امجددھنی پیر شہید جن کا اصل نام سید معظم شاہ ہے کا مزار واقع ہے
زبان
ترمیمیہاں بولی جانے والی بنیادی زبان پہاڑی پوٹھواری ہے ۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mouri_Syedan"
|
|