مچھ ریلوے اسٹیشن
مچھ ریلوے اسٹیشن جو روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ ریلوے اسٹیشن کے بالکل سامنے پاکستان کی مشہور جیل مچھ جیل واقع ہے ۔
مچھ ریلوے اسٹیشن Mach Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مچھ ریلوے اسٹیشن | |||||||||||
محل وقوع | مچھ | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے۔پاکستان ریلویز | ||||||||||
لائن(لائنیں) | روہڑی-چمن ریلوے لائن | ||||||||||
تعمیرات | |||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | ||||||||||
بائیسکل سہولیات | موجود ہے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | MCH | ||||||||||
کرایہ زون | پاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
تاریخ
ترمیممچھ کی بہت سی خوبیاں ہیں مثلاً
- 1880ء میں تعمیر کیا گیا مچھ کا اسٹیشن اپنی نوعیت کا واحد خوبصورت اسٹیشن ہے جس کا ڈیزائن سوئزرلینڈ کے ایک ریلوے اسٹیشن کے طرز پر بنایا گیا ہے۔
- 1883ء میں یہاں سے کوئلہ نکالنے کا کام شروع ہوا،* یہاں کوئلے کی بہت سی کانیں ہیں،
- 1935ء میں کوئٹہ کے تباہ کن زلزلے کا مرکز یہیں تھا
- ملک کا سب سے بڑا زندان (جیل) یہیں پر واقع ہے۔ جسے 1929ء میں تعمیر کیا گیا، جس نے بہت سے قومی اور علاقائی لیڈروں، دانشوروں اور طلبہ کی مہمان نوازی کے فرائض انجام دیے ہیں۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق مچھ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MCH ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
ترمیممچھ ریلوے اسٹیشن مچھ میں واقع ہے
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین