چمن ریلوے اسٹیشن ، روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان کے آخری سرحدی شہر چمن میں واقع ہے۔ یہ شہر افغانستان کی سرحد کے ساتھ جڑا ہوا ہے اس سے آگے کوئی ریلوے لائن نہیں ہے ۔ چمن مجوزہ قندھار ریاست ریلوے کا ایک اہم اسٹیشن ہے۔

چمن ریلوے اسٹیشن
Chaman Railway Station
محل وقوعچمن
مالکوزارت ريلوے ، پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)روہڑی-چمن ریلوے لائن
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
معذور رسائیHandicapped/disabled access موجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈCMN
کرایہ زونپاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
شیلاباغ روہڑی-چمن لائن ٹرمینس
Map

تاریخ

ترمیم

چمن ریلوے اسٹیشن، افغانستان کے صوبہ قبدھار کی طرف پاکستان کا آخری ریلوے اسٹیشن ہے۔ روہڑی-چمن ریلوے لائن چمن پہنچ کر اختتام پزیر ہوتی ہے۔ جس چند کلومیٹر بعد افغانستان شروع ہو جاتا ہے۔ قندھار سٹیٹ ریلویز کے زیر انتظام اس ریلوے لائن کو برطانوی سامراج میں افغانستان کے صوبہ قندھار تک پہنچانا تھا لیکن دفاعی، جغرافیائی اور دیگر مجبوریوں کی بنا کر یہ منصوبہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا۔ چمن بارڈر پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک اہم تجارتی مرکز ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔