مڈل کلاس ابائی
مڈل کلاس ابائی (اردو: مڈل کلاس لڑکا) 2017ء کی بھارتی تیلگو فلم ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایتکار وینو سری رام ہیں۔[1] جبکہ پروڈیوسر دل راجو ہیں۔[2] اس فلم کے ستارے نانی، سائی پلوی، بھومیکا چاولہ اور وجے ورما ہیں۔ اس فلم کا میوزک دیوی سری پرساد نے کمپوز کیا۔[3][4][5] یہ فلم 21 دسمبر، 2017ء کو جاری ہوئی۔ یہ فلم بعد میں 2018ء میں گولڈمائن ٹیلی فلمز کی طرف سے ہندی میں ڈب کیا گیا۔[6]
مڈل کلاس ابائی (تیلگو: మిడిల్ క్లాస్ అబ్బాయి) | |
---|---|
ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | وینو سری رام |
پروڈیوسر | دل راجو |
تحریر | مامی دالا تھروپتھی |
منظر نویس | وینو سری رام |
کہانی | وینو سری رام |
ستارے | نانی سائی پلوی بھومیکا چاولہ وجے ورما |
موسیقی | دیوی سری پرساد |
سنیماگرافی | سمیر ریڈی |
ایڈیٹر | پراوین پوڈی |
پروڈکشن کمپنی | دل راجو |
تقسیم کار | سری وینکٹیشورا کریشنز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 144 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | تیلگو |
کردار
ترمیم- نانی بطور نانی (منا ہندی ورژن میں)
- سائی پلوی بطور پلوی
- بھومیکا چاولہ بطور نانی کی بھابھی
- وجے ورما بطور شوا
- نریش بطور نانی کا چچا
- آمنی بطور نانی کی چچی
- راجیو کناکلا بطور نانی کا بھائی
- پریادرشی پلی کونڈا بطور درشن
- اشریتھا ویموگانٹی بطور میڈیکل ڈاکٹر
- پوسانی کرشنا مرالی بطور پلوی کا باپ
- وینیلا کشور بطور سافٹ ویئر کمپنی کا مینیجر
- پاوترا لوکیش بطور شوا کی ماں
- راچا روی بطور نانی کا دوست
میوزک
ترمیمفلم کا میوزک دیوی سری پرساد نے کمپوز کیا۔
نمبر. | عنوان | گلوکار | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "ایم سی اے" | ناکاش عزیز | 3:41 |
2. | "کوتھگا" | ساگر، پریا ہمیش | 4:38 |
3. | "یمئندھو تیلیڈو ناکو" | کارتھک، دیپکا وی | 4:10 |
4. | "فیملی پارٹی" | جیسپریت جیز | 4:01 |
5. | "یواڈوئی نانی گرو" | دویا کمار، سراوانا بھرگوی | 4:30 |
کل طوالت: | 19:14 |
اشاعت
ترمیمیہ فلم 2018ء میں گولڈ مائن ٹیلی فلمز کی طرف میں ہندی میں ڈب کی گئی۔[7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Back to۔ "MCA movie review: Nani, Bhumika, Sai Pallavi breathe life into an unimaginative film- Entertainment News, Firstpost"۔ Firstpost.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-30
- ↑ Nani۔ "#MCA #Nani20 Shooting in progress"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-10
- ↑ "MCA - Middle Class Abbayi movie review: It's a routine film for Nani"۔ Deccanchronicle.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-30
- ↑ "MCA Telugu Movie Review | Nani MCA Movie Review | Middle Class Abbayi Telugu Movie Review | Nani Middle Class Abbayi Telugu Movie Review"۔ 123telugu.com۔ 21 دسمبر 2017۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-30
- ↑ Back to۔ "MCA vs Hello: Nani and Akhil Akkineni's films all set to clash at Telugu box office this week- Entertainment News, Firstpost"۔ Firstpost.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-30
- ↑ https://m.youtube.com/watch?v=uG7MIaziWG8
- ↑ https://m.youtube.com/watch?v=uG7MIaziWG8