بھومیکا چاولہ
بھارتی فلمی اداکارہ
بھومیکا چاولہ (انگریزی: Bhumika Chawla) (ولادت: 21 اگست 1978) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ایک سابقہ ماڈل ہیں۔[2][3]
بھومیکا چاولہ | |
---|---|
(ہندی میں: भूमिका चावला) | |
بھومیکا چاولہ 2017 میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] نئی دہلی، بھارت[1] |
21 اگست 1978
شہریت | بھارت |
شریک حیات | بھارت ٹھاکر (شادی. 2007) |
اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، سابق ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، ملیالم |
دور فعالیت | 2000 – تاحال |
اعزازات | |
نندی اعزازات فلم فیئر اعزاز جنوبی |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمبھومیکا چاولہ بھارت کے نئی دہلی میں ایک پنجابی گھرانے میں پیدا ہوئیں اور انھوں نے نئی دہلی میں اپنی تعلیم مکمل کی تھی۔ ان کے والد آرمی افسر تھے۔ بھومیکا کے دو بہن بھائی ، ایک بڑا بھائی اور بہن ہیں ۔
بھومیکا 1997 میں ممبئی منتقل ہو گئیں اور انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز اڈ فلموں اور ہندی میوزک ویڈیو البمز سے کیا۔
ذاتی زندگی
ترمیمبھومیکا چاولہ نے اپنے بوائے فرینڈ اور یوگا ٹیچر بھرت ٹھاکر سے 21 اکتوبر 2007 کو دیولالی ، ناسک میں ایک گردوارہ میں شادی کی تھی۔[4] وہ بھرت ٹھاکر کے یوگا کی کلاس میں جاتی تھیں اور ان سے شادی کرنے سے پہلے چار سال تک ایک دوسرے سے ملتے رہے۔[5] فروری 2014 میں اس جوڑے کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔[6][7]
ایوارڈ
ترمیمسال | کام/تخلیق | اعزاز | نتیجہ |
---|---|---|---|
2001 | کشی | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو | فاتح[8][9] |
2003 | مسما | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو | نامزد |
2003 | مسما | نندی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ | فاتح |
2003 | تیرے نام | زی سین ایوارڈ برائے بہترین نئی اداکارہ | فاتح |
2003 | تیرے نام | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ | نامزد |
2003 | تیرے نام | اسٹار اسکرین ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ | نامزد |
2007 | انسویا | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو | نامزد |
2007 | ستیہ بھاما | نندی خصوصی جیوری ایوارڈ | فاتح |
2017 | مڈل کلاس ابائی | زی تیلگو اپسارا ایوارڈز برائے بہترین اداکارہ 2018 | فاتح |
2018 | مڈل کلاس ابائی | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو | نامزد |
2018 | مڈل کلاس ابائی | سیما ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ (تیلگو) | فاتح |
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "About Me"۔ Bhumika Chawla۔ 2015۔ 25 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bhumika Chawla"
- ↑ Bhawana Tanmayi (15 September 2018)۔ "'Missamma' enjoys her second innings"۔ Telangana Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2020
- ↑ "Bhumika Chawla weds yoga guru Bharat"۔ Screenindia.com۔ 24 جنوری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2007
- ↑ "Bhumika weds Bharath on Oct 25th"۔ Oneindia۔ 08 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2009
- ↑ "Bhumika delivered a baby boy - Bhumika Chawla- Laddu Babu- Allari Naresh- Ravi Babu- Misama- Khushi - Cinemalead.com -"۔ 03 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2014
- ↑ iQlik Movies۔ "Actress Bhumika Chawla blessed with a baby boy"۔ iQlikmovies
- ↑ "Nuvvu Nenu wins 4 Filmfare awards"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2002-04-06۔ 21 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2009
- ↑ "Advertising on Gaana- Ads, User Engagement & Branding on Gaana.com"۔ Ads.gaana.com۔ 10 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2019
ویکی ذخائر پر بھومیکا چاولہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |