سائی پلوی
سائی پلوی سینٹھامرائی جو عام طور پر سائی پلوی کے نام سے جانی جاتی ہیں ایک بھارتی، تمل، تیلگو اور ملیالم اداکارہ ہیں۔[1][2]
سائی پلوی | |
---|---|
سائی پلوی
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 09-05-1992 Kotagiri, تمل ناڈو, India |
رہائش | کویمبٹور, تمل ناڈو |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | تابلسی ریاستی طبی جامعہ |
پیشہ |
|
مادری زبان | تمل |
پیشہ ورانہ زبان | تمل، تیلگو |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:فدا) ![]() ونتا فلمی ایوارڈ (برائے:پریمام) بیہائنڈ ووڈ طلائی تمغا (برائے:کالی) |
|
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
ابتدائی زندگی ترمیم
سائی پلوی، کوٹاگری، تمل ناڈو میں پیدا ہوئی۔[3] ان کی بڑی بہن پوجا ایک اداکارہ ہیں۔[4] انہوں نے تعلیم کویمبٹور میں حاصل کی۔[5] ان کی مادری زبان بڈاگا ہے، پر تیلگو زبان بھی اچھی طرح بولتی ہیں۔
فلموگرافی ترمیم
سال | عنوان | کردار | ہدایت کار | زبان | حواشی |
---|---|---|---|---|---|
2005ء | کستھوری مان | چائلڈ آرٹسٹ | اے کے لوہتداس | تمل | معمولی کردار |
2008ء | دھام دھوم | نامعلوم | جیوا | تمل | |
2015ء | پریمم | ملر | الپھونسے پتھارین | ملیالم | ملیالم پہلی فکم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نووارد اداکارہ - جنوب |
2016ء | کالی | انجلی | سمیر طاہر | ملیالم | نامزد - فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - ملیالم تیلگو میں ہائے پلاگاڈا کے عنوان سے ڈب ہوئی |
2017ء | فدا | بھانومتھی | شیکھر کامولا | تیلگو | تیلگو پہلی فلم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو |
مڈل کلاس ابائی | پلوی "چھنی" | وینو سری رام | تیلگو | ||
2018ء | دیا | تلسی | اے ایل وجے | تمل | تمل پہلی فلم |
کنم | تیلگو | ||||
ماری 2 | اراتھو انندی[6] | بالاجی موہن | تمل | تیاری جاری | |
پڈی پڈی لیچی ماناسو | ویشالی | ہانو رگھوپڈی | تیلگو | تیاری جاری[7] | |
2019ء | این جی کے | میتھلی | سیلوارگھون | تمل | فلم |
Untitled فہد فاضل film | اعلان ہوگا | ویویک | ملیالم | تیاری شروع ہوگی |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Massive TRP Ratings for Fidaa". nowrunning.com. 6 October 2017. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2018.
- ↑ "Dhruva lost to Fidaa in TRP ratings war". telugusquare.com. 8 October 2017.
- ↑ Deepika، Jayaram (14 June 2016). "Sai Pallavi enjoys her breaktime at her hometown". IB Times. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2016.
- ↑ "Sai Pallavi's sister, Pooja to make her acting debut sampath is - Times of India". The Times of India. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017.
- ↑ Deepika، Jayaram. "It's Dr Sai Pallavi now!".
- ↑ "Sai Pallavi as Araathu Anandi in Maari 2". timesofindia.indiatimes.com. 7 November 2018. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018.
- ↑ "Sai Pallavi's third film with Sharwanand and Hanu Raghavapudi will be shot in Kolkata and Kathmandu". timesofindia.indiatimes.com. 6 February 2018. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018.