چابہار
(چابھار سے رجوع مکرر)
چابہار سمندر کے ساحل پر واقع شہر اور ایرانی بندرگاہ ہے۔ چابہار شہرستان چابہار کا صدر مقام بھی ہے۔ چابہار پاکستانی زیر تعمیر بندرگاہ گوادر سے مغرب کے جانب واقع ہے۔
چابهار | |
---|---|
شہر | |
![]() | |
ملک | ![]() |
صوبہ | صوبہ سیستان و بلوچستان |
شہرستان | شہرستان چابہار |
بخش | مرکزی |
آبادی (2006) | |
• کل | 71,070 |
منطقۂ وقت | ایران معیاری وقت (UTC+3:30) |
• گرما (گرمائی وقت) | ایران معیاری وقت (UTC+4:30) |