مکیش تیواری
مکیش تیواری[1] ایک بھارتی بالی وڈ اداکار ہے جو اپنے منفی اور مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے بالی وڈ [2] اور بھارتی سنیما میں جانا جاتا ہے۔[3][4] تیواری نے اپنی اداکاری کا آغاز بالی وڈ فلم چائنہ گیٹ میں جاگیرا کے کردار سے کیا۔
مکیش تیواری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 مئی 1962ء (62 سال) ساگر، مدھیہ پردیش |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | قومی ڈراما اسکول |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، تمل ، بھوجپوری |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "I'm known as Wasooli uncle: Mukesh Tiwari – Times of India"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-28
- ↑ Rohit convinced me to do Vasooli’s role: Mukesh Tiwari۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ Rupali Gupta. 10 جون 2014
- ↑ ‘वसूली भाई' के लिए हर फिल्म، हर रोल चुनौती۔ Sahara Samay۔ 8 جون 2014
- ↑ Mukesh Tiwari makes his Punjabi debut۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ Jaspreet Kaur. 1 اپریل 2015