مہاراشٹرکرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
(مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم (انگریزی: Maharashtra Cricket Association Stadium; ہندی: महाराष्ट्र क्रिकेट एसोसिएशन स्टेडियम) جس کاسابقہ نام سبراتا رائے سہارا اسٹیڈیم (Subrata Roy Sahara Stadium) تھا مہاراشٹر، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
ایم سی اے اسٹیڈیم | |
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | پونے، مہاراشٹر |
تاسیس | اپریل 2012 |
گنجائش | 37,406[1] |
ملکیت | مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن |
ماہر تعمیرات | ہاپکنز آرکیٹیکٹس[2] |
مشتغل | پونے اسٹیڈیم لمیٹڈ |
متصرف | مہاراشٹر کرکٹ ٹیم بھارت قومی کرکٹ ٹیم پونے واریئرز انڈیا (2012–2013) ویر مراٹھی (2013–تاحال) کنگز ایلیون پنجاب (2015) رائزنگ پونے سپر جائنٹ (2016–تاحال) |
اینڈ نیم | |
پویلین اینڈ ہل اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 23 فروری 2017: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا |
آخری ٹیسٹ | 23 فروری 2017: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا |
پہلا ایک روزہ | 13 اکتوبر 2013: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا |
آخری ایک روزہ | 15 جنوری 2017: بھارت بمقابلہ انگلینڈ |
پہلا ٹی20 | 20 دسمبر 2012: بھارت بمقابلہ انگلینڈ |
آخری ٹی20 | 9 فروری 2016: بھارت بمقابلہ سری لنکا |
بمطابق 15 جنوری 2017 ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pune stadium sold out for India-England ODI"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2017
- ↑ "MCA Pune International Cricket Centre"۔ Hopkins۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2012
بیرونی روابط
ترمیم- hopkinsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hopkins.co.uk (Error: unknown archive URL)
- internationalsportsturfآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ internationalsportsturf.com (Error: unknown archive URL)